نئی دہلی۔ 11  جولائی     وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے عوام سے کہا ہے کہ وہ پدم  ایوارڈکے لئےایسے لوگوں کو  نامزد کریں جو زمینی سطح پر غیرمعمولی کام کر رہے ہیں لیکن ان کے بارے میں زیادہ معلومات  نہیں ہیں۔ نامزدگی 15 ستمبر تک کی جا سکتی ہے۔

ایک ٹویٹ میں ، وزیر اعظم نے کہا ، "ہندوستان میں ایسے بہت سے باصلاحیت لوگ موجود ہیں ، جوزمینی سطح پر غیر معمولی کام کر رہے ہیں۔ ہم اکثر ان میں سے زیادہ کے بارے میں نہیں جانتے  ہیں ، کیا آپ ایسے متاثر کن لوگوں کو جانتے ہیں؟ آپ انہیں عوام کے پدم ایوارڈکے لئے نامزد کرسکتے ہیں۔ نامزدگی 15 ستمبر تک کی جا سکتی ہے۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Jan Dhan accounts hold Rs 2.75 lakh crore in banks: Official

Media Coverage

Jan Dhan accounts hold Rs 2.75 lakh crore in banks: Official
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،7 دسمبر 2025
December 07, 2025

National Resolve in Action: PM Modi's Policies Driving Economic Dynamism and Inclusivity