وزیر اعظم مودی جرمنی کے شہر برلن پہنچے

Published By : Admin | May 2, 2022 | 10:04 IST
Share
 
Comments

وزیر اعظم نریندر مودی کچھ دیر پہلے برلن پہنچے، جہاں وہ جرمن چانسلر کے ساتھ گفت و شنید کا اہتمام کرنے کے علاوہ دیگر پروگراموں میں شرکت کریں گے۔

ٹوئیٹر کا سہارا لیتے ہوئے، وزیر اعظم مودی نے کہا ’’برلن پہنچ گیا ہوں۔ آج، میں چانسلر اولاف شولز سے  گفت و شنید کروں گا، کاروباری قائدین کے ساتھ بات چیت کروں گا اور ایک کمیونٹی پروگرام سے خطاب کروں گا۔ مجھے پورا یقین ہے کہ یہ دورہ  بھارت اور جرمنی کے درمیان دوستی کو تقویت بہم پہنچائے گا۔‘‘

 

Explore More
لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن

Popular Speeches

لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن
Opinion: Modi government has made ground-breaking progress in the healthcare sector

Media Coverage

Opinion: Modi government has made ground-breaking progress in the healthcare sector
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،30 مارچ 2023
March 30, 2023
Share
 
Comments

Appreciation For New India's Exponential Growth Across Diverse Sectors with The Modi Government