وزیراعظم جناب نریندرمودی نے معاشرے میں منشیات کی لعنت کے خاتمے کی غرض سے کی جانے والی کوششوں کی ستائش کی ہے ۔
مرکزی وزیرداخلہ جناب امت شاہ کے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں ، وزیراعظم نے کہا:
‘‘معاشرے میں منشیات کی لعنت کے خاتمےکی غرض سے پیش قدمی پرمبنی اقدامات اورتال میل قائم کرنا، اچھی پہل قدمی ہے ۔’’
Good initiative to bring synergy and proactiveness in ending the menace of drugs in society. https://t.co/KMyHnwAIxL
— Narendra Modi (@narendramodi) April 20, 2023



