وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت  اور ترینیدادو ٹوبےگو کے درمیان دیرینہ ثقافتی رشتوں کو اجاگر کرتے ہوئے پورٹ آف اسپین میں ایک شاندار بھوجپوری چوتال پرفارمنس کی تعریف کی۔

یہ پرفارمنس دونوں ممالک کے درمیان گہرے رشتوں کی عکاسی کرتی ہے، خاص طور پر مشرقی اتر پردیش اور بہار کے ساتھ، جہاں بھوجپوری روایات نسلوں سے پھل پھول رہی ہیں۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’ایک غیر مثالی ثقافتی تعلقات!

پورٹ آف اسپین میں بھوجپوری چوتال پرفارمنس دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ ترینیداداور ٹوبےگو اور بھارت کے درمیان رابطہ خاص طور پر مشرقی یوپی اور بہار کے کچھ حصوں کے درمیان قابل ذکر ہے’’۔

 

’’ایک انمول ثقافتی تعلق!

پورٹ آف اسپین میں بھوجپوری چوتال کی  پرفارمنس  دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ ترینیدادو ٹوبےگو اور بھارت، خاص طور پر مشرقی یوپی اور بہار کے درمیان رشتہ قابل ذکر ہے’’۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Jo khelega woh khilega, always cheer for Bharat: PM Modi meets India's CWG medallists

Media Coverage

Jo khelega woh khilega, always cheer for Bharat: PM Modi meets India's CWG medallists
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،09 اگست 2026
August 09, 2026

Vikas Bhi, Virasat Bhi: PM Modi’s Blueprint for a Rooted Yet Future-Ready Bharat