وزیراعظم  جناب نریندرمودی نے سکندرآباد  کے پورے پارلیمانی حلقے میں منعقد کی جارہی ،‘‘صحت مندبے بی ’’ شومہم کی ستائش کی ہے ۔ جناب مودی ، ثقافت ، سیاحت اور شمال مشرقی خطے کی ترقی کے مرکزی وزیرجی کشن ریڈی کے سلسلہ وار ٹوئیٹ پررد عمل ظاہرکررہے تھے۔ جس میں جناب ریڈی نے مطلع کیا ہے  کہ سکندرآباد پارلیمانی حلقے کی ہربستی ، ہرکالونی اور معاشرے میں ‘‘صحت مند بے بی شو’’ کے لئے اندراج کے فارمس کی تقسیم کے ساتھ ہی اس پروگرام کا آغاز کیاگیاہے ۔ انھوں نے یہ بھی بتایاکہ صحت مند بچوں اور ان کے اہل خانہ کی ‘‘پوشن کٹس ’’ اور اسناد کے ساتھ عزت افزائی کی گئی ۔

مرکزی وزیرکے سلسلہ وار ٹوئیٹس کاجواب دیتے ہوئے ، وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:‘‘یہ قابل ذکرکوشش  ہے ، جس سے بچوں کو بہت فائدہ ہوگا۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
STEM Enrolment Crosses 1 Crore Mark, Women's Share Rises To 44%: Government Report

Media Coverage

STEM Enrolment Crosses 1 Crore Mark, Women's Share Rises To 44%: Government Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
وزیرِ اعظم نے بھارت کے نوجوانوں کی جرأت اور استقامت کو سراہتے ہوئے سنسکرت سبھاشیتم شیئر کیا
July 20, 2026

وزیرِ اعظم  جناب  نریندر مودی نے بھارت کے نوجوانوں کی جرأت اور استقامت کی تعریف کرتے ہوئے ایک سنسکرت سبھاشیتم (حکمت آمیز شعر) شیئر کیا:

"प्राप्यापदं न व्यथते कदाचिदुद्योगमन्विच्छति चाप्रमत्तः।

दुःखं च काले सहते महात्मा धुरन्धरस्तस्य जिताः सपत्नाः॥"

جناب  مودی نے کہا کہ ہمارے نوجوان اپنی جرأت، خود اعتمادی اور انتھک محنت کے ذریعے تاریخی کامیابی حاصل کر رہے ہیں اور یہی تیزی سے ترقی کررہے  ہندوستان کی سب سے بڑی طاقت ہے۔

وزیرِ اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

"آج ہمارے نوجوان ساتھی صبر، خود اعتمادی اور انتھک محنت سے تاریخی کامیابی حاصل کر رہے ہیں۔ یہی ترقی کررہے بھارت کی سب سے بڑی طاقت ہے۔"

प्राप्यापदं  व्यथते कदाचिदुद्योगमन्विच्छति चाप्रमत्तः।

दुःखं  काले सहते महात्मा धुरन्धरस्तस्य जिताः सपत्नाः॥