وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ‘میک ان انڈیا، میک فار دی ورلڈ’ کے وژن کو حقیقت بناکر دکھانے کے لیے دفاعی ساز وسامان تیار کرنے والی بڑی کمپنی لاک ہیڈ مارٹن کے عزم کی ستائش کی ہے۔

لاک ہیڈ مارٹن کے سی ای او جم ٹیکلیٹ نے جمعرات کو وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

‘‘LockheedMartin@ کے سی ای او،جم ٹیکلیٹ نے وزیر اعظم narendramodi@ سے ملاقات کی۔ لاک ہیڈ مارٹن کمپنی، ہندوستان-امریکی ایرو اسپیس اور دفاعی صنعتی تعاون میں ایک کلیدی ساجھیدار ہے۔ ہم ‘میک ان انڈیا، میک فار دی ورلڈ’ کے وژن کو حقیقت بناکر دکھانے سے متعلق اس کے عہد کا خیرمقدم کرتے ہیں۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India records highest-ever startup surge with 55,200 recognised in FY26

Media Coverage

India records highest-ever startup surge with 55,200 recognised in FY26
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 18 اپریل 2026
April 18, 2026

From Tap Water to 40,000 Manuscripts: Modi’s Vision Delivers Jobs, Clean Energy & Civilisational Pride