وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تمل ناڈو کے کرور میں ایک سیاسی ریلی کے دوران پیش آئے افسوسناک واقعہ میں ہلاک ہونے والے ہر ایک شخص کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے کی یک مشت رقم دینے کا اعلان کیا ہے۔ مجروحین کو 50000 روپے دیے جائیں گے۔

پی ایم او انڈیا کے ہینڈل نے ایکس پر علیحدہ علیحدہ پوسٹوں میں کہا:

’’وزیر اعظم نریندر مودی @narendramodi  نے  اعلان کیا ہے کہ تمل ناڈو کے کرور میں  ایک سیاسی ریلی کے دوران پیش آئے افسوسناک واقعہ میں ہلاک ہونے والے ہر شخص کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے کی یک مشت رقم دی جائے گا۔ مجروحین کو 50000 روپے دیے جائیں گے۔‘‘

தமிழ்நாட்டின் கரூரில் நடைபெற்ற அரசியல் பொதுக்கூட்டத்தில் ஏற்பட்ட துயரச் சம்பவத்தில் உயிரிழந்தோரின் குடும்பத்தினருக்கு பிரதமர் தேசிய நிவாரண நிதியிலிருந்து (PMNRF) ரூ.லட்சமும்காயமடைந்தோருக்கு ரூ.50,000மும் நிவாரணமாக வழங்கப்படும் என பிரதமர் @narendramodi அறிவித்துள்ளார்.

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Operation Sagar Bandhu: India provides assistance to restore road connectivity in cyclone-hit Sri Lanka

Media Coverage

Operation Sagar Bandhu: India provides assistance to restore road connectivity in cyclone-hit Sri Lanka
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،5 دسمبر 2025
December 05, 2025

Unbreakable Bonds, Unstoppable Growth: PM Modi's Diplomacy Delivers Jobs, Rails, and Russian Billions