وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ندیا، مغربی بنگال میں سڑک حادثے میں اپنی جان گنوانے والے ہر ایک فرد کے قریبی رشتہ دار کو، وزیر اعظم کے قومی راحت فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے 2 لاکھ روپئے کے بقدر کی امدادی رقم  دینے کا اعلان کیا ہے۔ زخمی ہونے ولے افراد کو 50000 روپئے دیے جائیں گے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا؛

’’وزیر اعظم نے ندیا، مغربی بنگال میں سڑک حادثے میں اپنی جان گنوانے والے ہر ایک فرد کے قریبی رشتہ دار کو، پی ایم این آر ایف،  سے 2 لاکھ روپئے کے بقدر امدادی رقم  دینے کا اعلان کیا ہے۔ زخمی ہونے ولے افراد کو 50000 روپئے دیے جائیں گے۔ ‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's electronics production rises 6-fold, exports jump 8-fold since 2014: Ashwini Vaishnaw

Media Coverage

India's electronics production rises 6-fold, exports jump 8-fold since 2014: Ashwini Vaishnaw
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،28 دسمبر 2025
December 28, 2025

PM Modi’s Governance - Shaping a Stronger, Smarter & Empowered India