وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے موربی میں حادثے کے متاثرین کے لیے وزیر اعظم کے قومی ریلیف فنڈ (پی ایم این آر ایف ) سے مالی اعانت کا اعلان کیا ہے۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛
"پی ایم @نریندر مودی نے پی ایم این آر ایف کی طرف سے موربی میں ہوئے حادثے میں جان گنوانے والوں میں سے ہر ایک کے لواحقین کے لیے 2 لاکھ روپے کی مالی اعانت کا اعلان کیا ہے۔ زخمیوں کو 50,000 روپے دیے جائیں گے۔"
PM @narendramodi has announced an ex-gratia of Rs. 2 lakh from PMNRF for the next of kin of each of those who lost their lives in the mishap in Morbi. The injured would be given Rs. 50,000.
— PMO India (@PMOIndia) October 30, 2022