وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے موربی میں حادثے کے متاثرین کے لیے وزیر اعظم کے قومی ریلیف فنڈ (پی ایم این آر ایف ) سے مالی اعانت کا اعلان کیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛

"پی ایم  @نریندر مودی  نے پی ایم این آر ایف  کی طرف سے موربی میں ہوئے حادثے میں جان گنوانے والوں میں سے ہر ایک کے لواحقین کے لیے 2 لاکھ روپے کی مالی اعانت کا اعلان کیا ہے۔ زخمیوں کو 50,000 روپے دیے جائیں گے۔"

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India accelerates ‘semiconductor drive’ with Rs 1.64 lakh crore investment plan

Media Coverage

India accelerates ‘semiconductor drive’ with Rs 1.64 lakh crore investment plan
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 جون 2026
June 29, 2026

PM Modi Advancing National Strength Through Unity, Innovation and Janbhagidari