وزیر اعظم جناب نریندر مودی  مدھیہ پردیش کے ڈنڈوری میں ہوئے ایک سڑک حادثے  کے متاثرین کے لئے نقد امداد کا اعلان کیا ہے۔

 مرنے والوں کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 -  2 لاکھ روپے، جبکہ زخمی ہونے والوں کو 50-50  ہزار روپے کی امداد کی جائے گی۔

وزیراعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا ہے ؛

‘‘ایم پی کے ڈنڈوری میں سڑک حادثے میں مرنے والوں کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے  2 -2  لاکھ روپے کی نقد امداد دی جائے گی۔ زخمیوں کو 50-50  ہزار روپے دیئے جائیں گے : PM @narendramodi”۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Technical textiles critical to footwear sector

Media Coverage

Technical textiles critical to footwear sector
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 29 اپریل 2026
April 29, 2026

Leadership That Plays, Builds & Delivers: PM Modi’s Vision Igniting Youth, Women & Northeast India