وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جرمنی میں آڈی ڈوم، میونخ میں بھارتی برادری سے خطاب کیا اور بات چیت کی۔ جرمنی میں متحرک اور سرگرم بھارتی برادری کے ہزاروں افراد نے اس پروگرام میں شرکت کی۔

وزیر اعظم نے بھارت کی ترقی کی کہانی پر روشنی ڈالی اور ملک کے ترقیاتی ایجنڈے کو مزید حاصل کرنے کے لئے حکومت کی طرف سے کئے گئے مختلف اقدامات کا ذکر کیا۔ وزیر اعظم نے بھارت کی کامیابی کی کہانی کو فروغ دینے اور بھارت کی کامیابی کے برانڈ ایمبیسڈر کے طور پر کام کرنے میں بھارت نژاد افراد کے تعاون کی بھی ستائش کی۔

        

تقریر کا مکمل متن پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s GDP growth likely to stay strong at 7-7.2% in FY27 despite global risks: Report

Media Coverage

India’s GDP growth likely to stay strong at 7-7.2% in FY27 despite global risks: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،30 اگست 2026
August 30, 2026

Tiranga in Tashkent, Relief in Nepal: Soft Power Meets First Responder

Vocal for Local, Nari Shakti, Real Heroes: Mann Ki Baat’s Atmanirbhar Hour