وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہانگ زو میں ایشیائی کھیل 2022 میں خواتین کی تیر اندازی کے کمپاؤنڈ ٹیم مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے پر جیوتی وینم ،پرمیت کور اور آدتی گوپی چند  کو مبارک باد  دی ہے۔

وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا ہے:

‘‘بھارت کی خواتین تیز اندازوں نے کمپاؤنڈ ٹیم مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا ہے! جیوتی سریکھا وینم ، پرمیت  کور اور آدتی گوپی چند  کو مبارک باد! ان کی شاندار کامیابی،مکمل توجہ اور لگن نے ہمارے ملک کا  سرفخر سے بلند کردیا ہے۔ یہ جیت ان کی غیر معمولی  مہارت اور ٹیم ورک کا ایک ثبوت ہے’’۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'

Media Coverage

Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،30 اگست 2026
August 30, 2026

Tiranga in Tashkent, Relief in Nepal: Soft Power Meets First Responder

Vocal for Local, Nari Shakti, Real Heroes: Mann Ki Baat’s Atmanirbhar Hour