وزیر اعظم نریندر مودی نے آج بینکاک میں مشرقی ایشیا سربراہ ملاقات کے شانہ بہ شانہ جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے سے ملاقات کی۔ بات چیت کے دوران سال کے آخر میں منعقد ہونے والے بھارت ۔ جاپان 2+2 ڈائیلاگ اور سالانہ اجلاس کے انعقاد کی تیاری کے موضوعات پر توجہ مرکوز کی گئی۔

 

وزیر اعظم آج مشرقی ایشیا سربراہ ملاقات اور اس کے بعد آر سی ای پی میں شرکت کریں گے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
After PM's snack break, jhalmuri grabs attention

Media Coverage

After PM's snack break, jhalmuri grabs attention
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 20 اپریل 2026
April 20, 2026

Honouring Saints, Powering Futures: PM Modi’s Leadership That Blends Heritage, Highways and High Growth