وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صحت کی دیکھ بھال، زراعت اور پائیدار شہروں پر توجہ مرکوز کرنے والے تین  ئی اے  سینٹرز آف ایکسیلنس (سی او ای) کے قیام کی ستائش کی ہے۔

مرکزی وزیر تعلیم جناب دھرمیندر پردھان کے  ایکس  پر ایک پوسٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے لکھا:

‘‘ٹیکنالوجی، اختراع اور اے آئی میں لیڈر بننے کی ہندوستان کی کوشش میں ایک بہت اہم پیش رفت۔ مجھے یقین ہے کہ یہ سی او ای ہماری یووا شکتی کو فائدہ پہنچائیں گے اور ہندوستان کو مستقبل کی ترقی کا مرکز بنانے میں اپنا حصہ ڈالیں گے’’۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India-UK FTA comes into effect today, unlocking duty-free access for Indian exports

Media Coverage

India-UK FTA comes into effect today, unlocking duty-free access for Indian exports
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،14 جولائی 2026
July 14, 2026

From Local Fields to Global Recognition: PM Modi’s ‘Vocal for Local’ is Now Delivering Real Global Respect