وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جمہوریہ کوریا کے صدر منتخب ہونے پر جناب لی جے میونگ کو مبارکباد پیش کی ۔
‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:
‘‘جمہوریہ کوریا کے صدر منتخب ہونے پرجناب لی جے میونگ کو مبارکباد ۔ میں بھارت- آر او کے درمیان خصوصی اسٹریٹجک شراکت داری کو وسعت دینے کے لیے مل جل کر کام کرنے کے لیے پرامید ہوں۔
@Jaemyung_Lee’’
Congratulations to Mr Lee Jae-Myung on being elected as the President of the Republic of Korea. Look forward to working together to further expand and strengthen the India-ROK Special Strategic Partnership.@Jaemyung_Lee
— Narendra Modi (@narendramodi) June 4, 2025


