وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب فریڈرک مرز کو جرمنی کے وفاقی چانسلر کا عہدہ سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ایک ایکس پوسٹ میں کہا؛

’’@_ فریڈرک مرز کو جرمنی کے وفاقی چانسلر کا عہدہ سنبھالنے پر دلی مبارکباد۔ میں ہندوستان-جرمنی اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے لیے مل کر کام کرنے کا خواہش مند ہوں۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Bharat atta, rice set for market return ahead of festive season

Media Coverage

Bharat atta, rice set for market return ahead of festive season
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 جولائی 2026
July 29, 2026

Aatmanirbhar & Eco-Conscious: PM Modi’s Record of Results in Conservation, Banking, Exports & Beyond