وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک سرکردہ اختراع کار اور صنعت کار جناب ٹی پی جی نامبیار کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم نے کہا، جناب ٹی پی جی نامبیار جی بھارت کو معاشی طور پر مضبوط بنانے کے زبردست حامی تھے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:

’’جناب ٹی پی جی نامبیار جی ایک سرکردہ اختراع کار اور صنعت کار تھے، جو بھارت کو معاشی طور پر مضبوط بنانے کے زبردست حامی تھے۔ ان کے انتقال سے دکھ ہوا۔ ان کے اہل خانہ اور مداحوں سے تعزیت۔‘‘

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Indian Constitution as an aesthetic document

Media Coverage

Indian Constitution as an aesthetic document
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،5 دسمبر 2024
December 05, 2024

People Appreciate India’s Inclusive Growth under Leadership of PM Modi