وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 24-2023 ء میں اب تک سب سے زیادہ تعداد میں منظور کئے گئے پیٹنٹس کا اعتراف کیا ہے ۔

تجارت اور صنعت کے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل کی ایکس پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

‘‘ یہ ایک نمایاں کامیابی ہے ، جو اختراع کاری  سے تقویت حاصل کرنے والی علم و دانش پر مبنی معیشت کی طرف ہمارے سفر میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔  بھارت کے نوجوان اس طرح کی پیشرفت سے بہت زیادہ مستفید ہوں گے۔ ’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'

Media Coverage

Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 اگست 2026
August 29, 2026

New India, New Speed, New Stage: Missiles, Medals, Multilateralism under PM Modi