وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کوالکوم کے سی ای او، جناب کرسٹیانو ایمون سے ملاقات کی۔

میٹنگ کے دوران، دونوں حضرات نے بھارت کے ٹیلی مواصلات اور الیکٹرانکس کے شعبے میں پیش کردہ سرمایہ کاری مواقع کے بارے میں تبادلہ خیالات کیے۔ اس میں الیکٹرانکس سسٹم ڈیزائن اینڈ مینوفیکچرنگ (ای ایس ڈی ایم)کے لئے حال ہی میں لانچ کی گئی پیداواریت سے مربوط ترغیباتی اسکیم (پی ایل آئی) اور بھارت میں سیمی کنڈکٹر سپلائی چین میں رونماہونے والی ترقی بھی شامل ہے۔ میٹنگ کے دوران بھارت میں مقامی ایکو نظام تیار کرنے سے متعلق حکمت عملیوں پر بھی تبادلہ خیالات کیے گئے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's Major Ports Handled Record 915 Million Tonnes Cargo In FY26, Surpass Annual Target

Media Coverage

India's Major Ports Handled Record 915 Million Tonnes Cargo In FY26, Surpass Annual Target
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 6 اپریل 2026
April 06, 2026

India’s Golden Chapter: PM Modi Turns Vision into Records From Ports to People, From Naxal to Naval