نئی دہلی،  4 جولائی 2018،        وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ان  170نوجوان  آی اے ایس  افسران سے ملاقات کی جنہیں حال ہی میں حکومت ہند میں  اسسٹنٹ سکریٹریز کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔

وزیراعظم نے فیلڈ ٹریننگ کے اپنے تجربات شیئر کرنے کے لئے  ان کی حوصلہ افزائی کی۔ وزیراعظم نے ان کے ساتھ جن بھاگیداری، معلومات کے بہاؤ، وسائل کے بہتر استعمال اور حکمرانی پر عوام کے اعتماد سمیت اچھی حکمرانی کے چند عناصر پر  تبادلہ خیال کیا۔گرام سوراج ابھیان اور ایوشمان بھارت جیسے حالیہ حکومتی اقدامات بھی ملاقات کے دوران زیر بحث آئے۔

وزیراعظم دفتر میں وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ اور عملہ اور تربیت کے محکمے کے سنیئر افسران  اس موقع پر موجود تھے۔

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's new FTA playbook looks beyond trade and tariffs to investment ties

Media Coverage

India's new FTA playbook looks beyond trade and tariffs to investment ties
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،14 جنوری 2026
January 14, 2026

Viksit Bharat Rising: Economic Boom, Tech Dominance, and Cultural Renaissance in 2025 Under the Leadership of PM Modi