ویکسین مراکز کا کل دورہ کریں گے

Published By : Admin | November 27, 2020 | 16:36 IST

نئی دہلی،  27 /نومبر 2020 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی ویکسین کے فروغ اور مینوفیکچرنگ کے عمل کا ذاتی طور پر جائزہ لینے کے لئے تین شہروں کا دورہ کریں گے۔ وہ احمدآباد میں زائیڈس بایوٹیک پارک، حیدرآباد میں بھارت بایوٹیک اور پونے میں سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کا دورہ کریں گے۔

کووڈ -19 کے خلاف جنگ میں بھارت کے فیصلہ کن دور میں داخل ہونے کے ساتھ، وزیر اعظم کے ان مراکز کے دورے اور سائنس دانوں کے ساتھ تبادلہ خیال سے تیاریوں اور چیلنجوں کے تناظر میں راست معلومات حاصل کرنے اور اپنے شہریوں کی ٹیکہ کاری کی بھارت کی کوششوں کا لائحۂ عمل تیار کرنے میں مدد ملے گی۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Jan Dhan accounts hold Rs 2.75 lakh crore in banks: Official

Media Coverage

Jan Dhan accounts hold Rs 2.75 lakh crore in banks: Official
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،7 دسمبر 2025
December 07, 2025

National Resolve in Action: PM Modi's Policies Driving Economic Dynamism and Inclusivity