وزیر اعظم مودی # سووَچھتا ہی سیوا تحریک کا آغاز کریں گے۔
# سووَچھتا ہی سیوا کا مقصد صفائی ستھرائی کے تئیں عوام کی افزوں شراکت داری پیدا کرنا ہے۔
# سووَچھتا ہی سیوا: وزیر اعظم مودی ملک بھر کے 18 مقامات سے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے لوگوں سے گفت و شنید کریں گے۔

نئی دہلی، 14 ستمبر    2018/ وزیراعظم جناب نریندر مودی 15 ستمبر 2018 سے سوچھتا  ہی سیوا تحریک کا آغاز کریں گے۔  15 روز پر مشتمل  یہ تحریک  ایک وسیع پروگرام کا حصہ ہے۔ اس تقریب  کے موقع پر  وزیراعظم ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ  ملک بھر کے  18 مقامات پر عوام سے ایک ساتھ گفتگو کریں گے۔   ان میں  اسکولی بچے ،جوان،  روحانی  لیڈر ، دودھ   اور زرعی  کو آپریٹیو  کےممبران، میڈیا کے لوگ، مقامی حکومتوں کے نمائندے ، ریلوے کےملازمین  سیلف  ہیلپ گروپ اورسووچھ  گریہی  کے علاوہ  دیگر شامل ہیں۔

 سووچھتا  ہی سیوا تحریک جس کا مقصد زیادہ  سے زیادہ لوگوں کو سووچھتا  کی جانب راغب کرانا ہے اور  12اکتوبر  2018 کو سووچھتا   بھارت مشن کی چوتھی  سالگرہ کی تقریب کےموقع پر  پس منظر میں شروع کی جارہی ہے۔ اس کے علاوہ  یہ مہاتما گاندھی  کی 150  ویں سالگرہ کے سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔  اس سے قبل اس تحریک کے بارے میں  وضاحت کرتے ہوئے  وزیراعظم جناب مودی نے اس تحریک  کو باپو کو سچی خراج عقیدت پیش کرنے کا طریقہ بتایا۔  وزیراعظم نے اپنے ویڈیو  پیغام میں عوام سے اپیل کی کہ وہ اس تحریک کا حصہ بنیں  اور سووچھ بھارت بنانے کے لئے اپنی طاقتوں اور کوششوں کا مظاہر کریں۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Auto PLI disbursals to reach Rs 4,000 crore in FY27

Media Coverage

Auto PLI disbursals to reach Rs 4,000 crore in FY27
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares Sanskrit Subhashitam applauding the effort and dedication of India's Youth
August 04, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, shared a Sanskrit Subhashitam applauding the effort and dedication of India's Youth:

"न हि ज्ञानेन सदृशं पवित्रमिह विद्यते ।

तत्स्वयं योगसंसिद्ध: कालेनात्मनि विन्दति ॥"

Shri Modi said that through continuous effort and dedication, our talents are honed and refined, and our youth is imbibing these very qualities and bringing glory to India.

The Prime Minister posted on X:

निरंतर प्रयास और साधना से हमारी प्रतिभा और निखरती है। आज हमारे युवा इन्हीं गुणों को आत्मसात कर दुनियाभर में देश का नाम रोशन कर रहे हैं।

न हि ज्ञानेन सदृशं पवित्रमिह विद्यते ।

तत्स्वयं योगसंसिद्ध: कालेनात्मनि विन्दति ॥