وزیر اعظم جن سہائک ٹرسٹ کے ہیرامنی آروگیہ دھام کا بھومی پوجن بھی کریں گے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 12 اپریل کو صبح گیارہ بجے گجرات کے ادلج میں شری انّاپوردنا دھام ٹرسٹ کے ہاسٹل و تعلیمی کمپلیکس کا ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ افتتاح کریں گے۔پروگرام کے دوران وزیر اعظم جن سہائک ٹرسٹ کے ہیرامنی آروگیہ دھام کا بھومی پوجن بھی کریں گے۔

ہاسٹل اور تعلیمی کمپلیکس میں 600 طلباء کے لئے 150کمرے میں رہنے اور کھانے پینے کے سہولت ہے۔دیگر سہولتوں میں جی پی ایس سی کے لئے تربیتی مرکز ، یو پی ایس سی امتحان، ای –لائبریری، کانفرنس ہال ، کھیل کا کمرہ، ٹی وی کمرہ اور طلباء کے لئے ابتدائی صحت سہولتیں وغیرہ شامل ہیں۔

جن سہائک ٹرسٹ ہیرامنی آروگیہ دھام کی ترقی کا فریضہ انجام دے گا، اس میں ایک بار میں 14 لوگوں کے ڈائیلیسس کی سہولت ، 24 گھنٹے خون کی دستیابی کے ساتھ بلڈ بینک، 24گھنٹے کام کرنے والا میڈیکل اسٹور، جدید پیتھولوجی لیباریٹری  اور صحت جانچ کے لئے اعلیٰ درجے کے آلات سمیت جدید طبی سہولتیں دستیاب ہوں گی۔ یہ آیوروید ، ہومیوپیتھی، ایکیو پنکچر، یوگا تھریپی وغیرہ کے لئے جدید سہولتوں والا ایک ڈے-کیئر سنٹر ہوگا۔یہ   ابتدائی طبی تربیت ، تکنیکی تربیت اور ڈاکٹروں کی تربیت کی سہولتوں کی بھی میزبانی کرے گا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Reforms, agile economic management bearing fruit: FM on 7.8% Q1 GDP growth

Media Coverage

Reforms, agile economic management bearing fruit: FM on 7.8% Q1 GDP growth
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares a Sanskrit Subhashitam, highlighting the qualities of a truly wise person
September 01, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi shared a Sanskrit Subhashitam today, highlighting the qualities of a truly wise person.

The Prime Minister wrote on X;

"यस्य कृत्यं न जानन्ति मन्त्रं वा मन्त्रितं परे।

कृतमेवास्य जानन्ति स वै पण्डित उच्यते॥"

A truly wise person is one whose plans and actions remain hidden from others until they are completed. Such a disciplined, discerning and thoughtful person is rightly regarded as truly wise.