وزیر اعظم جناب نریندرمودی چار جون کو دن میں گیارہ بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ سائنس اور صنعتی تحقیق کی کاؤنسل (سی ایس آئی آر) کی میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ اس موقع پر سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر مملکت بھی موجود ہوں گے۔

یہ سوسائٹی ، سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت کے تحت سائنسی اور صنعتی تحقیق کے محکمے کا ایک حصہ ہے۔ اس کی سرگرمیاں پورے بھارت میں 37 لیباریٹریوں اور 39متعلقہ مراکز کے ذریعہ انجام دی جارہی ہیں۔ ممتا ز سائنسداں، صنعتکار ، اور سائنٹیفک وزارتوں کے سینئر عہدیدار اس سوسائٹی میں شامل ہیں جس کی سالانہ میٹنگ ہوتی ہے۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Manufacturing to hit 25% of GDP as India builds toward $25 trillion industrial vision: BCG report

Media Coverage

Manufacturing to hit 25% of GDP as India builds toward $25 trillion industrial vision: BCG report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 دسمبر 2025
December 12, 2025

Citizens Celebrate Achievements Under PM Modi's Helm: From Manufacturing Might to Green Innovations – India's Unstoppable Surge