وزیراعظم 25 نومبر کو شام ساڑھے پانچ بجے یونیورسٹی آف لکھنؤ کے صد سالہ یوم تاسیس کی تقریبات میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے شرکت کریں گے۔ یہ یونیورسٹی 1920 میں قائم کی گئی تھی اور یہ اپنا 100واں یوم تاسیس منارہی ہے۔

وزیراعظم اس موقع پر یونیورسٹی کے صد سالہ یادگاری سکے کی نقاب کشائی کریں گے۔ وہ اس تقریب کے دوران انڈیا پوسٹ  کی طرف سے جاری کیے گئے ایک خصوصی یادگاری ڈاک ٹکٹ اور اس کے خصوصی کوور کا بھی اجرا کریں گے۔ مرکزی وزیر دفاع، اترپردیش کی گورنر  اور وزیراعلی بھی اس موقع پر موجود ہوں گے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Year Ender 2025: Major Income Tax And GST Reforms Redefine India's Tax Landscape

Media Coverage

Year Ender 2025: Major Income Tax And GST Reforms Redefine India's Tax Landscape
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 دسمبر 2025
December 29, 2025

From Culture to Commerce: Appreciation for PM Modi’s Vision for a Globally Competitive India