نئی دہلی،10 اگست-2021/وزیراعظم جناب نریندر مودی کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹریز(سی آئی آئی) کی سالانہ میٹنگ 2021 سے 11 اگست 2021 کو شام ساڑھے چار بجےویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ خطاب کریں گے۔میٹنگ کا موضوع ہے India@75: حکومت اور کاروباری دنیا آتم نربھر بھارت کے لئے مل کر کام کرتے ہوئے۔

سی آئی آئی کی سالانہ میٹنگ 2021 کے بارے میں

کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹریز کی سالانہ میٹنگ 2021 دو دن تک یعنی 11 اور 12 اگست کو منعقد کی جائے گی۔ سنگا پور کے نائب وزیراعظم اور اقتصادی پالیسیوں کے معاون وزیر جناب ہینگ سوی کیٹ بین الاقوامی مہمان خصوصی کی حیثیت سے اس میٹنگ سے خطاب کریں گے۔اس تقریب میں بہت سے وزراء ، سینئر  افسران، علمی شخصیات اور ہندوستانی صنعتی برادری کے خصوصی نمائندے شرکت کریں گے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PMAY-U Nears 1.25 Crore Homes: Top 10 States With The Highest PMAY-U Completion Rates

Media Coverage

PMAY-U Nears 1.25 Crore Homes: Top 10 States With The Highest PMAY-U Completion Rates
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،24 جون 2026
June 24, 2026

Appreciation for PM Modi’s Vision for Holistic Growth, Furthering Technology as well as Traditions