نئی دہلی،21  اپریل         وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سری لنکا کے ڈیموکریٹک سوشلسٹ ریپبلک  کے صدر اور وزیراعظم سے  ٹیلیفون پر بات کی اور تمام ہندوستانیوں کی جانب  سے سری لنکا میں دہشت گردوں کے حملوں میں ایک سو پچاس معصوم افراد کی ہلاکت پر تعزیت کا اظہار  کیا۔

وزیراعظم  مودی نے مذہبی مقامات سمیت مختلف مقامات پر مذہبی تہوار کے دوران  سلسلے وار دہشت گردانہ حملوں کی سخت مذمت کی ۔ ان حملوں کو منصوبہ بند بربریت سے تعبیر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان حملوں کو پورے  خطے اور پوری دنیا میں دہشت گردی کی جانب سے پوری انسانیت کو درپیش سنگین چیلنج قرار دیا۔

وزیراعظم نے سری لنکا کو دہشت گردی سے درپیش چیلنجوں کا سامنا کرنے  کے لیے ہر ممکن امداد دینے کی  پیش کش کی ۔

انہوں نے زخمیوں کی جلد از جلد بحالی صحت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ان کے علاج کیلئے تمام ضروری امداد کی پیشکش کی۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Why The SHANTI Bill Makes Modi Government’s Nuclear Energy Push Truly Futuristic

Media Coverage

Why The SHANTI Bill Makes Modi Government’s Nuclear Energy Push Truly Futuristic
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Chief Minister of Gujarat meets Prime Minister
December 19, 2025

The Chief Minister of Gujarat, Shri Bhupendra Patel met Prime Minister, Shri Narendra Modi today in New Delhi.

The Prime Minister’s Office posted on X;

“Chief Minister of Gujarat, Shri @Bhupendrapbjp met Prime Minister @narendramodi.

@CMOGuj”