وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب وائی ایس جگن موہن ریڈی سے بات چیت کی اور سمندری طوفان ’گلاب‘ کے مدنظر رونما ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا۔ وزیر اعظم نے انہیں مرکز کی جانب سے ہر ممکن امداد کی یقین دہانی کرائی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب @وائی ایس جگن سے گفت  و شنید کی اور سمندری طوفان ’گلاب‘ کے مدنظر رونما ہوئی صورتحال کا جائزہ لیا۔ مرکز کی جانب سے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔ میں سبھی کی سلامتی اور خوشحالی کے لئے دعاگو ہوں۔‘‘

Explore More
ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی

Popular Speeches

ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی
Over 3.3 crore candidates trained under NSDC and PMKVY schemes in 10 years: Govt

Media Coverage

Over 3.3 crore candidates trained under NSDC and PMKVY schemes in 10 years: Govt
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،22 جولائی 2025
July 22, 2025

Citizens Appreciate Inclusive Development How PM Modi is Empowering Every Indian