نئیدہلی 15 جنوری 2020۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے فوج کے دن کے موقع پر بھارت کے فوجی افراد کی ہمت وشجاعت کو سلام کیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا ہے :’’ بھارت کی سینا ، بھارت کی آن بان اور شان ہے ۔ سینا دِوس کے اوسر پر میں دیش کے سبھی سینکوں کے ادمیہ ، ساہس ،شوریہ اور پراکرم کو سلام کرتا ہوں ۔

ہماری فوج اپنی جرأت اور پیشہ ورانہ مہارت کے لئے جانی جاتی ہے ۔ انسان دوستی کے جذبے کے لئے بھی اس کا ا حترام کیا جاتا ہے۔ جب کبھی مدد کی ضرورت ہوتی ہے تو ہماری فوج فوراََ رد عمل کا اظہار کرتی ہے اور ہر ممکن مدد کرتی ہے ۔ میں اپنی فوج پر فخر کرتا ہوں۔ ‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Marvell to invest $250 million, double India workforce in 3 years

Media Coverage

Marvell to invest $250 million, double India workforce in 3 years
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،30جولائی 2026
July 30, 2026

Aatmanirbhar in Action: How PM Modi Turned Vision into Export Multipliers & Safer Rails