وزیراعظم نے یوم فضائیہ کے موقع پر فوجیوں اور ان کے کنبوں کو مبارکباددی ہے

نئیدہلی  09 اکتوبر۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یوم فضائیہ کے موقع  کے فضائیہ کے فوجیوں اور ان کے کنبوں کو مبارکباددی ہے ۔  

وزیراعظم نے کہا ہے :’’  آج یوم فضائیہ کے موقع پر فوجیوں پر فخر کرنے والی قوم اپنے فضائیہ کے فوجیوں اور ان کے کنبوں کے تئیں تشکر کا اظہار کرتی ہے۔بھارتی فضائیہ انتہائی لگن ا ور مہارت کے ساتھ بھارت کی خدمت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔‘‘

آج ، فضائیہ کے دن کے موقع پر فوجیوں پر فخر کرنے والی قوم  فضائیہ کے اپنے فوجیوں  اوران کے کنبوں کے تئیں تشکر کا اظہار کرتی ہے۔بھارتی فضائیہ انتہائی لگن ا ور مہارت کے ساتھ بھارت کی خدمت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Defence ministry inks Rs 2,312-crore deal with HALfor 8 Dornier aircraft for Coast Guard

Media Coverage

Defence ministry inks Rs 2,312-crore deal with HALfor 8 Dornier aircraft for Coast Guard
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارن 12فروری 2026
February 12, 2026

Sustainable, Strong, and Global: India's 2026 Surge Under PM Modi's Transformative Leadership