I hope the proceedings will be smooth, and there will be frank as well as extensive debates among members: PM Modi
Let us strive to work hard and complete the legislative agenda pending: PM Modi
May national interest always prevail over party considerations: PM Modi

نئی دلّی ،11 دسمبر؍ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پاریمنٹ کے سرمائی اجلاس کے آغاز کے موقع پر میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ :
نمسکار ساتھیو ، سرمائی اجلاس میں آپ سب کا خیر مقدم ہے ۔ یہ اجلاس اہمیت کا حامل ہے ۔ حکومت کی جانب سے متعدد اہم موضوعات ، جو عوام کے مفاد کے ہیں ، ملک کے مفاد کے ہیں اور سبھی کی یہ کوشش رہے کہ جتنے زیادہ تر کام ہم مفاد عامہ کے کر پائیں ، ملک کے مفاد میں کر پائیں ۔ مجھے یقین ہے کہ ایوان کے سبھی ممبران اس جذبے کا احترام کرتے ہوئے آگے بڑھیں گے ۔ ہماری لگا تار کوشش رہی ہے کہ سبھی موضوعات پر بحث ہو ۔ کھل کر کے بحث ہو ، تیز طرار بحث ہو ، تیکھی تمتماتی ہوئی بحث ہو ، بحث تو ہو ۔ بحث و مباحثہ ہو ، ٹکراؤہو ، بحث تو ہونی ہی چاہئیے ۔ اور اس لئے ہماری یہ گزارش رہے گی ، ہماری درخواست رہے گی کہ یہ ایوان معینہ وقت سے بھی زیادہ وقت کام کرے ۔ تمام اہمیت کے حامل موضوعات کو نتیجے تک پہنچائے ۔ بحث کر کے اسے مزید بامعنی بنانے کے لئے اور مزید مضبوط بنانے کے لئے کوششیں ہوں اور مجھے یقین ہے کہ سبھی سیاسی پارٹیاں جو مئی کے مہینے میں کسوٹی پر کسنے والے ہیں ، تو ضرور عوام کا دھیان رکھ کر کے اس اجلاس کا سب سے زیادہ استعمال مفاد عامہ کے لئے کریں گے ، پارٹی مفاد کے لئے نہیں کریں گے ۔ اس یقین کے ساتھ میری سب کو بہت بہت نیک خواہشات ۔ شکریہ ۔

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
During Diplomatic Dinners to Hectic Political Events — Narendra Modi’s Austere Navratri Fasting

Media Coverage

During Diplomatic Dinners to Hectic Political Events — Narendra Modi’s Austere Navratri Fasting
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،6 اکتوبر 2024
October 06, 2024

PM Modi’s Inclusive Vision for Growth and Prosperity Powering India’s Success Story