وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 50ویں وجے دیوس کے موقع پر بھارتی مسلح افواج کے مکتی جودھاؤں، بیرانگناؤں اور جانبازوں کی زبردست شجاعت  اور قربانی کو یاد کیا ہے۔جناب مودی نے یہ بھی کہا ہے کہ اس موقع پر صدرجمہوریہ ہند کی ڈھاکہ میں موجود گی  ہر ہندوستانی کے لئے ایک خصوصی اہمیت کی حامل ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیراعظم نے کہا:

‘‘50 ویں وجے دیوس کے موقع پر، میں بھارتی مسلح افواج کے مکتی جودھاؤں، بیرانگناؤں اور جانبازوں کی عظیم شجاعت اور قربانیوں کو یاد کرتا ہوں۔ہم نے مل کر جنگ لڑی اور ظالمانہ طاقتوں کو شکست دی۔اس موقع پر ڈھاکہ صدرجمہوریہ کی موجودگی ہر ہندوستانی کے لئے خصوصی اہمیت کی حامل ہے’’۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Two-wheeler sales rise 35% in February on low base, GST-led recovery

Media Coverage

Two-wheeler sales rise 35% in February on low base, GST-led recovery
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،3 مارچ 2026
March 03, 2026

Citizens Express Their Appreciation on Heartfelt Leadership, Historic Gains: PM Modi’s India Shines in Conservation, Commerce, and Clean Energy