وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تھیور جینتی  کے موقع پر مشہور و معروف پاسمپون متھرا ملنگا تھیور  کے ذریعہ پیش کیے گئے زبردست تعاون کو یاد کیا۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’تھیور جینتی کے خاص موقع پر، میں مشہور و معروف پاسمپون متھراملنگا تھیور کے ذریعہ پیش کیے گئے زبردست تعاون کو یاد کرتا ہوں۔ اس ازحد بہادر اور رحم دل شخصیت نے اپنی زندگی عوامی فلاح و بہبود اور سماجی انصاف کے لئے وقف کر دی۔ انہوں نے کاشتکاروں اور مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لئے متعدد کوششیں کیں۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Teachers: The artists of education

Media Coverage

Teachers: The artists of education
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،7 اگست 2026
September 07, 2026

Vasudhaiva Kutumbakam in Action: Tech Hub, Border Villages, Global Leadership by PM Modi