وزیر اعظم مودی نے بی جے پی کے معمر قائد ڈاکٹر مرلی منوہر جوشی کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔

وزیر اعظم نے کہا، ’’ڈاکٹر مرلی منوہر جوشی کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر مبارکباد۔ جوشی نے سیاست میں، پارلیمنٹ میں اور بطور وزیر ملک کے لئے ناقابل فراموش خدمات پیش کیں۔ ملک کے مفادات کے تحفظ اور ملک کی ترقی کو لے کر ان کے ارادے ہمیشہ غیر متزلزل رہے۔‘‘

وزیر اعظم مودی نے مزید کہا کہ وہ خود کو خوش قسمت سمجھتے ہیں کہ انہیں کئی برسوں تک ڈاکٹر جوشی کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا۔ وزیر اعظم مودی نے کہا، ’’میری طرح، متعدد کاریہ کرتاؤں نے بھی ان سے بہت کچھ سیکھا ہے۔ پارٹی کو مضبوط بنانے میں ان کا تعاون انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ میں ڈاکٹر جوشی کی لمبی اور صحت مند زندگی کے لئے دعا گو ہوں۔

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Foreign traveller calls India's Vande Bharat sleeper a “Five-Star Hotel on Rails”; and the Internet agrees

Media Coverage

Foreign traveller calls India's Vande Bharat sleeper a “Five-Star Hotel on Rails”; and the Internet agrees
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Eminent industry leader Shri Ravi Kant meets the Prime Minister
July 18, 2026

Eminent industry leader Shri Ravi Kant met Prime Minister, Shri Narendra Modi earlier today and presented a copy of his book 'Leading from the Back - To Achieve the Impossible'.

The Prime Minister posted on X;

Eminent industry leader Shri Ravi Kant met PM @narendramodi earlier today and presented a copy of his book 'Leading from the Back - To Achieve the Impossible'.