راج ماتا وجے راجے سندیا کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر، وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی تمام زندگی عوام کی خدمت میں وقف کردی۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ، ’’مضبوط، ہمدرد، عوام کے لئے ہمہ وقت تیار اور ملک کے لئے مستقبل کا تصور رکھنے والی، راج ماتا وجے راجے سندیا، عوام کے لئے ترغیب کا وسیلہ ہیں۔‘‘

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ جن سنگھ اور بی جے پی کاریہ کرتاؤں کے لئے راج ماتا وجے راجے سندیا کی پارٹی کی تشکیل کے لئے یادگاری خدمات کا اعتراف الفاظ میں نہیں کیا جا سکتا۔ ’’راج ماتا نے ایمرجنسی کا ڈٹ کر مقابلہ کیا تھا اور ہر قسم کے ظلم و جبر اور اس وقت کے برسراقتدار لوگوں کے گندے طریقوں کا انتہائی بہادری سے مقابلہ کیا تھا۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's forex reserves hit all-time high of $729.33 billion after $12.42 billion jump

Media Coverage

India's forex reserves hit all-time high of $729.33 billion after $12.42 billion jump
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 اگست 2026
August 29, 2026

New India, New Speed, New Stage: Missiles, Medals, Multilateralism under PM Modi