نئی دہلی،2- نومبر 2021/وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 2 نومبر 2021 کو  گلاسگو میں  سی او پی 26 سے الگ ہٹ کر اسرائیل کے وزیراعظم عزت مآب جناب نافتالی بینت سے ملاقات کی۔  یہ دونوں وزرائےا عظم کے درمیان پہلی ملاقات ہے۔

دونوں لیڈروں نے باہمی اسٹریٹیجک شراکت داری کا جائزہ لیا اور متعدد شعبوں میں ہوئی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔  دونوں لیڈروں نے خاص طور پر اعلی تکنالوجی اور اختراعات کےشعبے میں اپنے تعاون کو مزید وسیع کرنے پر اتفاق کیا۔

اس بات کو یاد کرتےہوئے کہ آئندہ برس بھارت اور اسرائیل کے درمیان  مکمل سفارتی تعلقات کے قیام کو 30 برس مکمل ہوجائیں گے ، وزیراعظم نے جناب بینت کو  بھارت آنے کی دعوت پیش کی۔

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
99.92% villages in India covered with banking outlets within 5 km radius: Govt

Media Coverage

99.92% villages in India covered with banking outlets within 5 km radius: Govt
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،31 مارچ 2026
March 31, 2026

 Building a Resilient Bharat: Record Progress in Banking, Infrastructure, EVs, and Conservation Under PM Modi