وزیراعظم مود ی نے 31 اکتوبر 2021 کو  اٹلی کےروم میں، جی-20 سے الگ فیڈرل ری پبلک آف جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل  کے ساتھ میٹنگ کی ۔

طویل مدتی  باہمی تعاون  اور ذاتی دوستی  کو یادکرتے ہوئے  وزیراعظم نے چانسلر مرکل  کی نہ صرف جرمنی بلکہ یوروپی اور عالمی سطح پر  ان کی قیادت کی ستائش کی ۔

دونوں لیڈر وں   نے  بھارت اور جرمنی کے درمیان  گہرے  دوفریقی  تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا  اور اپنے تجارتی و سرمایہ کارانہ رشتوں کو مزید  مضبوط  بنانے کا عہد کیا۔ انہوں نے  گرین  ہائیڈروجن  سمیت  نئے شعبوںمیں   ہند- جرمنی اسٹریٹیجک شراکت داری  کے امکانات  کو وسعت دینے پر بھی اتفاق کیا۔

وزیراعظم نے مستقبل  کے لئے ڈاکٹر مرکل کے تئیں  نیک خواہشات  کا اظہار کیا اور انہیں  بھارت کے دورے کی دعوت دی ۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Government's foodgrain stocks hit 604 lakh tonnes, nearly three times buffer requirement

Media Coverage

Government's foodgrain stocks hit 604 lakh tonnes, nearly three times buffer requirement
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 7 مئی 2026
May 07, 2026

Justice Delivered Under PM Modi: How Operation Sindoor Redefined India’s Response to Terror

Aatmanirbhar Bharat in Action: Record Exports, Defence Exports, Food Security & Green Mobility Under the Leadership of PM Modi