وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیر کے رو ز صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووِند کو ان کی یوم پیدائش کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔ وزیر اعظم نے اپنے ٹوئیٹ میں لکھا، ’’صدر جمہوریہ ہند کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر نیک خواہشات۔ بھارت کو مختلف موضوعات کے سلسلے میں ان کی حکمت اور نظریے سے بہت فائدہ حاصل ہوا ہے۔ انہوں نے سماج کے ہر طبقے کو بہت خوبصورتی کے ساتھ مربوط کیا ہے۔ میں ان کی لمبی اور صحت مند زندگی کے لئے دعا گو ہوں۔
Best wishes to Rashtrapati Ji on his birthday. India has benefitted greatly from his wisdom and perspectives on various subjects. He has connected wonderfully with every section of our society. I pray for his long and healthy life. @rashtrapatibhvn
— Narendra Modi (@narendramodi) October 1, 2018


