وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملک کے کوچی سماج کو اشاڑھی بیج کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے اپنی مبارکباد کے پیغام میں کہا، ’’کوچی سماج کو کوچی فرقے کے نئے سال اشاڑھی بیج کے لئے نیک خواہشات اور مبارکباد۔ خدا کرے کہ آنے والا سال ہمارے ملک کے ہر فرد کی زندگی میں خوشیاں اور تندروستی لے کر آئے اور سبھی کی آرزوئیں پوری ہوں۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
A Milestone in Financial Inclusion: The Success Story of PMSBY

Media Coverage

A Milestone in Financial Inclusion: The Success Story of PMSBY
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 9 مئی 2026
May 09, 2026

Citizens Celebrate India’s Civilisational & Economic Awakening Under PM Narendra Modi