نئیدہلی08اکتوبر۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملک کے یوم فضائیہ کے موقع پر ملک کی فضائی فوج کے جانبازوں اور ان کے اہالیان خانہ کو سلام عقیدت پیش کیا ہے ۔

جناب نریندر مودی نے اپنے سلام عقیدت کے پیغام میں کہا :

’’ ممنون ملک وقوم یوم فضائیہ کے موقع پر ہماری فضائیہ کے بہادر جانبازوں اور ان کے اہل خانہ کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں ۔یہ بہادر افسران اور جوان نہ صرف ہمارے آسمانوںکی حفاظت کرتے ہیں بلکہ آفات ناگہانی کے مواقع پر ملک وقوم کی خدمت کے میدان میں بھی سب سے آگے ہوتے ہیں۔ ہمیں ہندوستان کی فضائی (فضائیہ ) فوج پر انتہائی فخر ہے ۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Beyond Make in India: Building a globally competitive manufacturing ecosystem

Media Coverage

Beyond Make in India: Building a globally competitive manufacturing ecosystem
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،6 جون 2026
June 06, 2026

Viksit Bharat Rising: PM Modi's Vision Powers Energy, Defense & Digital Dominance