وزیر اعظم مودی نے روس کو ’میک ان انڈیا‘ کے لئے مدعو کیا اور بھارت کی ’روس پلس‘ حکمت عملی پر روشنی ڈالی۔
آج بھارت دنیا میں سب سے تیز رفتار نمو والی معیشت ہے : وزیر اعظم مودی
مصنوعی ذرائع سے خفیہ اطلاعات کے حصول، انٹرنیٹ اور تھری ڈی پرنٹنگ وغیرہ کے شعبوں میں جدیدترین تکنالوجی ترقیات کے ساتھ بھارت انڈسٹری 4.0 کے راستے پر آگے بڑھ رہا ہے: وزیر اعظم مودی

بھارت ۔ روس کاروباری فورم کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے ’روس پلس‘ حکمت عملی کو نمایاں کرتے ہوئے روسی کمپنیوں کو مدعو کیا کہ وہ بھارت میں سرمایہ کاری کریں۔ وزیر اعظم نے غیر ملکی براہِ راست سرمایہ کاری سے متعلق اصلاحات اور گذشتہ چار برسوں کے دوران کاروبار کے لئے سہل بنائے گئے ماحول کے سلسلے میں بھارت کی نمو کے لائحہ عمل پر سیر حاصل روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ ’’مصنوعی ذرائع سے خفیہ اطلاعات کے حصول، انٹرنیٹ اور تھری ڈی پرنٹنگ وغیرہ کے شعبوں میں جدیدترین تکنالوجی ترقیات کے ساتھ بھارت انڈسٹری 4.0 کے راستے پر آگے بڑھ رہا ہے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
MSME exports touch Rs 9.52 lakh crore in April–September FY26: Govt tells Parliament

Media Coverage

MSME exports touch Rs 9.52 lakh crore in April–September FY26: Govt tells Parliament
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21 دسمبر 2025
December 21, 2025

Assam Rising, Bharat Shining: PM Modi’s Vision Unlocks North East’s Golden Era