وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نومنتخب نائب صدر جمہوریہ تھیرو سی پی رادھا کرشنن سے ملاقات کی اور نائب صدر کے انتخابات میں ان کی جیت پر مبارکباد دی۔
ایکس پراپنی ایک پوسٹ میں جناب مودی نے لکھا:
’’تھیرو سی پی رادھا کرشنن جی سے ملاقات کرکے انہیں نائب صدر جمہوریہ کے انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔
‘‘CPRGuv@
Met Thiru CP Radhakrishnan Ji and congratulated him on winning the Vice Presidential election.@CPRGuv pic.twitter.com/yb9pbgvKXj
— Narendra Modi (@narendramodi) September 9, 2025


