وزیر اعظم جناب نریند رمودی نے مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت کے طورپر لیہہ لداخ میں  کھادی ولیج  انڈسٹریز کمیشن  کے دنیا کے سب سے بڑے کھادی قومی پرچم  کی نمائش کرنے کی پہل کی تعریف کی ہے۔ اس  پرچم کی اونچائی  225 فٹ اور چوڑائی  150 فٹ ہے ۔

وزیراعظم نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ قابل احترام  شخصیت  باپو کو ایک  منفرد خراج عقیدت ہے۔ جن کی کھادی کے تئیں گہرے  لگاؤ کے بارے میں سبھی جانتے ہیں۔اس فیسٹول سیزن کے دوران لوگ اپنی زندگیوں میں کھادی اور دستکاری کی مصنوعات کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے پر غور کریں اور ایک آتم نربھر بھارت بنانے کے عزم کو مستحکم کریں۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
The quiet foundations for India’s next growth phase

Media Coverage

The quiet foundations for India’s next growth phase
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،30 دسمبر 2025
December 30, 2025

PM Modi’s Decisive Leadership Transforming Reforms into Tangible Growth, Collective Strength & National Pride