نئی دہلی،30 جولائی 2018؍وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج 2018ء کے دولت مشترکہ کھیلوں میں ٹیبل ٹینس میں تمغے جیتنے والوں سے تبادلہ خیال کیا۔ان کھلاڑیوں نے وزیر اعظم سے نئی دہلی میں واقع پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے اس بین الاقوامی مقابلے میں شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لئے ان تمغہ جیتنے والوں کو مبارک باد دی۔ انہوں نے مزید کہا کہ آپ کی کارکردگی پر پورے ملک کو فخر ہے۔

وزیر اعظم نے ہندوستان میں چھوٹے قصبوں سے کھیل سے متعلق صلاحیتوں کے ابھارکا اعتراف کیا اور انہیں مسلسل پروان چڑھانے پر زور دیا۔

پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر جناب دھرمیندر پردھان اور نوجوانوں کے امور نیز کھیل کود کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)، کرنل راجیہ وردھن راٹھور اس موقع پر موجود تھے۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Railways' financial health improves in last 10 yrs, surplus revenue after meeting cost: Ashwini Vaishnaw

Media Coverage

Railways' financial health improves in last 10 yrs, surplus revenue after meeting cost: Ashwini Vaishnaw
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 7فروری 2026
February 07, 2026

Empowering the Nation: Trade Deals, Tech Innovations, and Rural Revival Under PM Modi