وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مشن خالص صفر کی سمت میں ہوئی پیش رفت کی ستائش کی ہے۔

ریلوے نے ایکس پر پوسٹ کیا کہ گذشتہ 9 برسوں کے دوران شمسی صلاحیت میں 54 گنا اضافہ رونما ہوا ہے۔ انہوں نے مطلع کیا کہ مارچ 2014 تک 3.68 میگا واٹ شمسی بجلی صلاحیت شروع کی گئی تھی، جبکہ 2014-23 کے دوران 200.31 میگا واٹ شمسی بجلی صلاحیت کا آغاز کیا گیا۔

وزیر اعظم نے جواب دیا:

’’یہ ایک سرسبز مستقبل کے لیے ہمارے عزم میں قابل ستائش پیش رفت کو ظاہر کرتا ہے۔ محض 9 برسوں میں، ہم نے # مشن خالص صفر کاربن اخراج کی جانب غیر معمولی پیش رفت کی ہے۔ آیئے، بھارت کے لیے ایک روشن اور ہمہ گیر مستقبل کو یقینی بناتے ہوئے،   اس سفر کو جاری  رکھیں‘‘۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Republic Day sales see fastest growth in five years on GST cuts, wedding demand

Media Coverage

Republic Day sales see fastest growth in five years on GST cuts, wedding demand
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27جنوری 2026
January 27, 2026

India Rising: Historic EU Ties, Modern Infrastructure, and Empowered Citizens Mark PM Modi's Vision