نئی دلّی ، 22 مارچ ؍وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نو روز کے موقع پر قوم کو مبارک باد پیش کی ہے ۔ اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ’’ نو روز مبارک ہو ! امن اور خوش حالی سے بھر پور سال کے لئے دعا کرتا ہوں ۔ وزیر اعظم نے مزید کہا ہے کہ ہر شخص خوش اور اچھی صحت سے ہم کنار ہو ۔ ‘‘
Navroz Mubarak!
— Chowkidar Narendra Modi (@narendramodi) March 21, 2019
Praying for a year filled with peace and prosperity.
May everyone be happy and be blessed with good health.


