نئیدہلی،05ستمبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے یوم اساتذہ کے موقع پر ملک کی اساتذہ برادری کو مبارکباددی ہے۔ اس کے ساتھ ہی وزیراعظم نے سابق صدرجمہوریہ ہند آنجہانی سروپلّی رادھا کرشنن کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے اپنی مبارکباد کے پیغام میں کہا :’’ اساتذہ برادری کو یوم اساتذہ کی مبارکباد ! اساتذہ حضرات جوان اذہان کی چہرہ کاری اور تعمیر قوم میں اہم کردار اد ا کرتے ہیں۔

ہم سابق صدرجمہوریہ ہند اور ایک مثالی استاد آنجہانی ڈاکٹر سرو پلی رادھا کرشنن کے یوم پیدائش پر ان کے سامنے سر عقیدت سرنگوں کرتے ہیں۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
How India’s Rs 175 crore Diving Support Craft projects strengthen Navy’s underwater capabilities

Media Coverage

How India’s Rs 175 crore Diving Support Craft projects strengthen Navy’s underwater capabilities
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Governor of Jharkhand meets Prime Minister
August 03, 2026