وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عزت مآب میخائل گورباچوف کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
‘‘میں 20ویں صدی کے سرکردہ سیاستدانوں میں سے ایک جناب میخائل گورباچوف کے خاندان اور دوستوں کے تئیں اپنی گہری تعزیت کا اظہار کرتا ہوں جنہوں نے تاریخ کے دھارے پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ ہم ہندوستان کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے میں ان کے تعاون کو یاد کرتے ہیں اور ان کی قدر کرتے ہیں۔ ’’
I extend our deepest condolences to the family and friends of H.E. Mr. Mikhail Gorbachev, one of the leading statesmen of the 20th century who left an indelible mark on the course of history. We recall and value his contribution to strengthening of relations with India.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 1, 2022


