نئی دہلی ،04دسمبر : وزیراعظم جناب نریندرمودی ے یوم بحریہ کے موقع پرہندوستانی بحریہ کے اوران کے کنبے کے افراد کواپنی جانب سے مبارکباد پیش کی ہے ۔
وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ ‘‘یوم بحریہ کے موقع پرمیں بحریہ کے تمام بہادرافراد اور ان کے کنبوں کو مبارکباد پیش کرتاہوں ۔بھارت ، ملک کے تحفظ اورسلامتی نیز قدرتی آفات کے دوران اس کی جانب سے فراہم کی جانے والی راحت کاری میں اس کے ذریعہ اہم کرداراداکرنے کے لئے بحریہ کا مشکوروممنون ہے ۔’’
Navy Day greetings to all valorous personnel of the Indian Navy and their families. India is grateful to our Navy for protecting the nation and the commendable role the Navy plays during disaster relief.
— Narendra Modi (@narendramodi) December 4, 2018


